ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے پاکستان کے جنوب مغربی علاقے خضدار میں ایک اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518547 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
ایکنا: بنگلہ دیش نے او آئی سی سے درخواست کی ہے کہ روھنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے اقدام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518013 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
ایکنا: او آئی سی نے فلسطینی رکنیت بارے سلامتی کونسل کی ناکامی اور امریکی ویٹو کو افسوسناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516240 تاریخ اشاعت : 2024/04/20
ایکنا: بیرون ممالک بسنے والے بھارتیوں کی تنظیموں نے مودی کی جانب سے مندر کا افتتاح کرنے کو خطرناک مثال قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515745 تاریخ اشاعت : 2024/01/24
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نےمختلف ممالک میں بچے اور خواتین مہاجرین کی حالت زار پر توجہ دینے اور اسلامی ممالک کی ؤحدت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514440 تاریخ اشاعت : 2023/06/09
اس دن کے موقع پر جو 75 سال قبل ثبت ہوا
ایکنا تھران- 1947 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512958 تاریخ اشاعت : 2022/10/25